جیسی جان لیوا بیماری کا علاج گھر پر !! اس مشروب سے پچاس ہزار لوگ تندرست ہوچکے ہیں

جدت(ریسرچ ڈیسک)چقندر قدرت کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جو اپنے اندر بیش بہاخزانہ چھپائے ہوئے ہو اور اسے ہر گھر میں موجود ہونا چاہئے۔ اس میں موجود آئرن،پوٹاشیم،فارسفورس، سوڈیم، زنک، میگنیشیم اور کیلشم جیسے وٹامنز سمیت وٹامن سی،بی کمپلیکس ،وٹامن B1,B2اور B6کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے ۔ اس میں موجود فولک ایسڈ اور اینٹی آکسی ڈنٹس آپس کو کینسر سے محفوظ رکھنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتے ہیں اور کینسر کے جراثیم کو کمزور کرتے ہیں حتیٰ کہ انہیں جسم سے خارج کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں بلکہ ٹیومرز بھی ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ چقندر اور دیگر سبزیوں سے ایک انتہائی ارزاں مگر پر اثر مشروب جو آپ گھر پر آسانی سے تیار کرسکتے ہیں اور جس کے دو گلاس روزانہ آپ کو اس جان لیوان بیماری سے بچائو میں مفید ثابت ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.