//

روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان انتقال کرگئے

کراچی :جدت ویب ڈیسک:پاکستان کے معروف اردو اخبار روزنامہ امت کے مالک اور چیف ایڈیٹر رفیق افغان پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ امت کے مالک اور چیف ایڈیٹر رفیق افغان ایک ہفتے سے علیل اورنجی ہسپتال میں