/

شہرقائد میں آج پانی کی سپلائی معطل رہےگی، ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق کراچی واٹربورڈ کا کہنا ہے ترقیاتی کام کے باعث آج بارہ گھنٹے کے لیے دھابیجی گھاروسرکٹ کی بجلی بند رہے گی جس کے باعث شہرقائد میں آج صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں ،16 افراد گرفتار

کراچی جدت ویب ڈیسک شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران 16 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 15افراد کو

کراچی میں غیرقانونی عمارتیں بنانے کا سلسلہ دھڑلے سے جاری // #Karachi #SBCA

کراچی جدت ویب ڈیسک گلشن اقبال میں کراچی بلڈنگ کنٹرول علاقہ پولیس اوردیگراداروںکی ملی بھگت سے غیرقانونی تعمیرات کاسلسلہ جاری ہے، علاقہ پولیس کے مطابق غیرقانونی تعمیرات کے احکامات سی ایم ہائوس سے جاری کئے جارہے ہیںاوراس میںایک غیرمنتخب سیاسی جماعت براہ

چیئر مین بلدیہ کورنگی کی آخری وارننگ ! لیکن کس کو ؟ جانئے // #Korangi #Karachi

کراچی  جدت ویب ڈیسک چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے ضلع حدود میں صفائی وستھرائی سے متعلق بڑھتے ہوئے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صفائی بلدیہ کورنگی کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ اب فرائض میں غفلت پر افسران

/

شہرقائد میں رینجرزکی بڑی کارروائی،مدفن اسلحہ برآمد ،ترجمان

کراچی جدت ویب ڈیسک : شہر قائد میں رینجرز کی لیاقت آباد میں بڑی کارروائی، اسپلنڈڈ اسکول کے قریب خالی پلاٹ سے پلاسٹک بیگ میں رکھ کی مدفن کیا گیا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلا ع ملی

/

لاٹری نکل آئی, ارکان اسمبلی،وزرا، معاونین خصوصی اور مشیروں کی تنخواہوں میں150 فیصد اضافہ ہوگیا،وزیراعلیٰ سندھ نے سمری پردستخط کردیئے،جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک : ۔وزیراعلی سندھ نے تنخواہوں اور مراعات کی سمری پر دستخط کردیئے۔ سمری پر دستخط کے بعد ارکان اسمبلی ،وزرا، معاونین خصوصی اور مشیروں کی تنخواہوں میں150 فیصد اضافہ ہوگیاوزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے تنخواہوں اور

چھری مارتو چھوٹی بات ہے ہم نے تو بڑے بڑے دہشتگرد نمٹادیئے، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک : میئروسیم اختر نے خواتین کو زخمی کرنے والےملزم کی گرفتاری میں مدد دینے کی پیشکش کردی۔۔ کہتےہیں چھری مارتو چھوٹی بات ہے ہم نے تو بڑے بڑے دہشتگرد نمٹادئےہیں۔میئرکراچی نے نیوکراچی،لیاقت آباد اورناظم آباد سمیت دیگرعلاقوں کادورہ

تیز رفتار ٹرالر نے کریم آباد پُل پر موٹر سائیکل سوار کچل دیا ،ڈرائیور فرار

کراچی جدت ویب ڈیسک :کریم آباد پل پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ۔ حادثہ میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مشتعل افراد نے ٹرالر کو آگ

سابق ڈی جی کےڈی اے ناصرعباس کی عدالت میں دہائیاں رونا دھونا کام نہ آیا، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کی عدالت میں دہائیاں۔ رونا دھونا، فریاد بن گئے۔۔ بولے ذہنی و جسمانی تشدد کیا گیا۔ نیب کے تفتیشی افسر نے ہر قسم کے تشدد کی تردید کردی۔عدالت نے ملزم

/

کراچی کا نمبر کونسا؟عالمی جریدے دی اکانومسٹ ” نے دنیا کے ساٹھ محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی

کراچی جدت ویب ڈیسک :عالمی جریدے “دی اکانومسٹ ” نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر تھا۔عالمی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ نے فہرست

1 574 575 576 577 578 583