کراچی: جدت ویب ڈیسک:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یوم آزادی کے موقع پر شہرقائد میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا تے ہوئے سندھ ریویلیوشن آرمی سے تعلق رکھنے والے دہشت گردکو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر پولیس اور
پشاور:جدت ویب ڈیسک: پشاور میں تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او شاہ پور شکیل خان شہیدہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق تھانہ شاہ پور کے ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں ایچ
اسلام آباد :جدت ویب ڈیسک: اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 9753کے ذریعے اسلام آباد
لاہور:جدت ویب ویب ڈیسک: خانیوال میں کانٹرٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خانیوال میں ایک کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا۔ گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم
کراچی : جدت ویب ڈیسک:کراچی پولیس کے ایڈمن آفس سے ملازمین کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے ، جس میں پوچھا گیا ہے کہ کیا کسی کو پیسے بطور رشوت دیے ہیں؟ثبوت کیساتھ بتائیں تاکہ آپ کے پیسے واپس دلوائے جاسکیں۔تفصیلات
کراچی:جدت ویب ڈیسک: بااثر قیدیوں کو جیل سے نجی اسپتال میں رکھنے پر وزیراعلی سندھ کے حکم پرسینئر سپرٹینڈنٹ کراچی سینٹرل جیل محمدحسن سہتو کو معطل کردیا گیا ہے۔محکمہ سروسزجنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن نے ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کندھ کوٹ:جدت ویب ڈیسک: چچا نے معمولی بات پر دو بھتیجوں کو قتل، جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں بھنگوار برادری کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائی قتل اور دو بھائی
لاہور:جدت ویب ڈیسک:راولپنڈی میں اغوا کے بعد قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت اسلام آباد ائیرپورٹ سے امریکا روانہ کردی گئی۔امریکی نژاد پاکستانی خاتون وجیہہ سواتی کی میت اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے امریکا
اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: سوات کے رہائشی تازہ خان نامی مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام اے این ایف نے بتایا کہ ملزم
کراچی:جدت ویب ڈیسک: عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو بری کردیا۔عذیر بلوچ کے وکیل عابد زمان نے عدالت میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ملزمان کے خلاف کوئی
کراچی:جدت ویب ڈیسک: ماڑی پور روڈ پر دستی بم حملے میں سادہ لباس پولیس اہلکار عمران زخمی شدید ہوگیا۔دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار کے ایک ہاتھ کی انگلیاں شدید متاثر ہوئیں جب کہ گھٹنے پر بھی زخم آئے، پولیس اہلکار نے