چیمپیئنز لیگ، ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

Champions League Real Madrid and Chelsea
Champions League Real Madrid and Chelsea

میڈرڈ جدت ویب ڈیسک:چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ اور چلیسی کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔

چیمپیئنز لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ کا مقابلہ چیلسی سے ہوا جس میں ریال میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ پر چیلسی نے پہلے برتری حاصل کرلی۔

14 ویں منٹ میں کرسچن پلی ڑیک نے گول اسکور کیا۔ریال میڈرڈ کی جانب سے 29 ویں منٹ میں کریم بینزیما گول کرکے مقابلہ برابر کردیا جبکہ دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.