شردھا کپور ،سشانت کی ہیروئن بن گئیں ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :۔ تفصیلات کے مطابق فلم عاشقی ٹو سے شہرت پانے والی شردھاکپور بالی وڈ کی نئی فلم” چندا ماما دور کے “ میں سشانت سنگھ کے ساتھ کام کریںگی۔ شردھا فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ کافی تلاش کے بعد اس فلم میں اداکارہ کیلئے شردھا کا نام فائنل کرلیاگیاہے ۔ چندامامادورکے ایک سائنس فکشن فلم ہے ۔ اسپیس ایڈونچر فلم انڈسٹری کا نیا تجربہ ثابت ہوگی۔بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور اپنی نئی فلم میں اداکار سشانت سنگھ کی ہیروئن بنیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.