/

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی جی ایچ کیو میں ملاقات

جدت ویب ڈیسک ::آئی ایس پی آرکےمطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاک، ایران سرحدی انتظام سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.