//

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت ۔

ویب ڈیسک ::راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ملک میں امن واستحکام کے لیے پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے پولیس اہلکار جانفشانی سے فرائض انجام دے رے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.