Corona Pandemic and Tokyo Olympics 2021
Corona Pandemic and Tokyo Olympics 2021

کورونا کے باعث ٹوکیو اولمکپس بھی ملتوی ہونے کے خطرے سے دوچار

/

جاپان: جدت ویب ڈیسک:ٹوکیو اولمپکس پرکورونا کے سائے منڈلانے لگے، امریکا کی 18 سالہ جمناسٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور اب تک اولمپک ولیج میں موجود 2 درجن سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکاہے۔

ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف توشیو روموٹو نے دْنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے ملتوی ہونے کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔

توشیو روموٹو نے کہا کہ اولمپکس کو آخری لمحات میں بھی ملتوی کیا جاسکتا ہے۔ان گیمز کا آغاز 23 جولائی سے ہونا ہیلیکن جاپان میں کورونا کے بڑھتے کیسز آرگنائزرز کیلئے پھر بڑا مسلہ بن گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

دورہ انگلینڈ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی

Next Story

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورے پر چین روانہ

Latest from تازہ ترین