کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کاوادی راجگال کا دورہ

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابقکورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وادی راجگال کا دورہ کیا اور آپریشن ’خیبرفور‘میں حصہ لینے والے جوانوں و افسران کو ہدایت کی کہ علاقے کو جلد از جلد امن دشمنوں سے کلیئرکرایاجائے ۔اپنے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے آپریشن کے دوران ہونیوالی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ سرحدی چوکیوں کو مزید مضبوط بنایاجائے کورکمانڈر نے اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا اور آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے بلند مورال کو سراہا

Leave a Reply

Your email address will not be published.