کورونا لاک ڈاؤن نے کرکٹر محمد عباس کو شیف بنادیا

Cricketer Mohammad Abbas and Corona LockDown
Cricketer Mohammad Abbas and Corona LockDown

لندن جدت ویب ڈیسک:کورونا لاک ڈاؤن نے کرکٹر محمد عباس کو شیف بنادیا،کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ میں موجود پیسر نے بتایاکہ میچز کے دوران آرام کے دنوں میں روزے رکھ رہا ہوں۔

ہوٹل سے باہر تو کہیں جانہیں سکتے،اس بار میں فیملی کو بھی ساتھ نہیں لاسکا،اس لیے ویڈیو کال پر رہنمائی میں کھانا خود بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔

وں وقت بھی اچھا گزر جاتا ہے، وقت مل جائے تو پاکستان ٹیم کے میچز بھی دیکھتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.