/

ہالی ووڈ سیریز’’ دی لاسٹ سمبل ‘‘کا نیا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری

لاس انجلس:: سسپنس، تھرل اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سیریز’’ دی لاسٹ سمبل ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم ایسے جینیئس کے گرد گھومتی ہے جسے سی آئی اے اغوا اور قتل کی خوفناک وارداتوں کو حل کرنے کے لئے ہائر کرتی ہے۔ فلم رواں سال ڈیجیٹل میڈیا کی زینت بنے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.