دیپکا پڈوکون نے نیا کلر کنٹراسٹ متعارف کرادیا، جانیے

جدت ویب ڈیسک :معروف بھارتی اداکارہ دیپکا پڈوکون نے نیا کلر کنٹراسٹ متعارف کرادیا،اب نئے کلر کے مطابق پنک اور ریڈ کا ملاپ بہت ہی حسین نظر آرہا ہے اب یہ کوئی اوٹ پٹانگ فیشن نہیں رہابلکہ اب نیا ٹرینڈ بن گیا ہے اس نئے کلر کنٹراسٹ کے ساتھ دیپکا نے فیشن شو میں بھی حصہ لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.