سندھ اسمبلی میں آج ایک بار پھرگرماگرم بحث،نصرت سحر نے شہلارضا کو کھری کھری سنادیں

کراچی جدت یب ڈیسک :آج سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی کو ڈپٹئ اسپیکر نے سوال کرنے سے روکا تو ایوان میں شدید جھڑپ ہوئی۔ اجلاس میں محکمہ محنت پر سوال وجواب کا سلسلہ شروع ہوا تو ڈپٹئ اسپیکر شہلا رضا نے فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی کو طویل سوال کرنے سے روکا تو وہ چراغ پا ہو گئیں۔اجلاس میں قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی بھی کی گئی۔ اجلاس پیر کی صبح تک کے لیئے ملتوی کردیا گیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.