ڈیرہ بگٹی ،ایف سی کی کارروائی، دو فراری کمانڈر ہلاک ،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

DeraBugti

ڈیرہ بگٹی جدت ویب ڈیسک ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی لیڑو پٹی کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی دو فراری کمانڈر ہلاک شرپسندوں کے دو کیمپ تباہ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے شرپسندوں کے خلاف کرتے ہوئے دو فراری کمانڈروں تھنگو عرف تولہ اور کمانڈر کلیری کے ہلاک ہوگئے ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھےمارے دہشت گردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئیں کاروائی میں بھاری مقداد میں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کر لیا گیاجبکہ شرپسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.