لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون سائیکل سوار سمر خان کی ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور سے ملاقات

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون سائیکل سوار سمر خان نے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے ۔سمر خان کی نوجوانوں اور خاص طورپر لڑکیوں کے درمیان کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینے اور ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں شعور پیدا کرنے کے بارے میں کوششوں پر ان کی تعریف کی۔۔میجر آصف غفورنے ان کی کامیابی پر پذیرائی کرتے ہوئے ان کو مستقبل میں مکمل مد د کا یقین دلایا۔اس موقع پر سمرخان نے اپنی اگلی مہم کلیممانجا رو پہاڑ جو افریقہ میں سب سے بڑی چوٹی پر ہے اس پر بھی تبادلہ خیال کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.