ڈولفن کا گانا اور ڈانس دیکھیے

جدت ویب ڈیسک :ڈولفن مچھلی کا انسانوں کے ساتھ دوستانہ رویہ بہت ہی اچھا ہے وہ ہر چیز ایسے سیکھ لیتی ہے جیسے چھوٹے بچے جلدی سیکھ جاتے ہیں اکثر آپ نے اپنے اردگرد کوئی ایسی مثال دیکھی ہوگی کہ جیسے ڈولفن ڈانس وغیرہ، آج ہم آپ کو ایک ایسا ڈانس دیکھا رہے ہیں جو پہلے کبھی نہ دیکھا ہو گا

https://www.facebook.com/sooper.sooper.1/videos/696842727175268/

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.