سابق وزیر اعظم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

جدت ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسین نواز، حسن نواز اور صاحبزادی مریم نوازکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈووکیٹ رئیس عبدالواحد نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پانا مہ فیصلے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ تاحال چیئرمین نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.