طلاق لو مزے کرو۔۔۔فریال کو مشورہ لیکن کس کا ؟؟؟ 

 لندن  جدت ویب ڈیسک  باکسرعامر خان نے فریال کو طلاق دی تو انھیں ایک ارب 64کروڑ روپے نقد دینا ہوں گے ¾ دونوں بچے ماں کے پاس جائیں گے، لاکھوں روپے ماہانہ خرچہ بھی دیناپڑےگا، وکیل کے مطابق طلاق ملی توفریال بہت فائدے میں رہے گی۔برطانوی اخبار نے دعوی کیا کہ عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان معاملہ طلاق کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ سراسر برٹش پاکستانی باکسر کےلئے نقصان کاسبب بنے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.