پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ ہو گا: ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط

//

اسلام آباد:  پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ہے، ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز ز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا اِن لینڈ ریونیو گروپ پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کرے گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 22 ہزار پراپرٹی ڈیلرز رجسٹرڈ کرلیے ہیں، رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائینہ کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق پراپرٹی ڈیلرز کو مشکوک سرمائے سے آگاہی دی جائے گی، پراپرٹی ڈیلرز سے مشکوک سرمائے کی تربیت سے متعلق سوالات ہوںگے، مشکوک سرمایہ کار سے متعلق ریکارڈ بھی حاصل کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

ذائقہ دار گلاب جامن کسٹرڈ بنائیں

Next Story

قربانی کے گوست سے چپلی کباب گھر پر آسانی سے بنائیں

Latest from اہم خبریں