سنسنی خیز خبر، پارلیمانی اجلاس میں چوہدری نثار علی خان نے شرکت کیوں نہیں کی ؟ جانیے

جدت ویب ڈیسک :ن لیگ کا کیا ہونے والا ہےچوہدری نثارنے کیا کیا ؟ آج وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلمانی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار علی خا ن نے شرکت نہیں کی بلکہ سیکرٹیریٹ کے سامنے سے گزر گئے اور انکے دماغ میں کیا چل رہا ہے ؟ ن لیگ کے کتنے دھڑے بن گئے ہیں یہ تو وقت آنے پر ہی پتہ چلے گا زرائع کا کہنا ہے کہ اب حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.