ایف آئی اے نے وزیراعظم کا بیٹاگرفتار کرلیا

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق امجد عباسی خود کو وزیرراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیٹا ظاہر کر کے غیرقانونی بھرتیوں،گوادر میں اراضی کی منتقلی ، غیرقانونی کاموں میں ملوث تھا
وزیراعظم کے مبینہ بیٹے کی درجنوں شکا یت موصول ہونے کے بعد ایف آئی نے کاروائی کرتے ہوئے کراچی سے گرفتار کرلیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.