جدت ویب ڈیسک ::روسی میڈیا کے مطابق ر وسی دارالحکومت میں ہوٹل سے 230 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا جبکہ مزید افراد کو نکالنےکیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔آگ ہوٹل کی 15ویں منزل پر لگی ، درجنوں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ۔
https://www.youtube.com/watch?v=LxtSZRd9iGg