.دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپورسنسنی خیز فلم جیواسٹورم ریلیز

جدت ویب ڈیسک :فلم بنانے والے ہمیشہ کسی موضوع کی تلاش میں رہتے ہیں امریکا میں آنے والاخوفناک طوفان زبردست تباہی مچا گیا کہ فلم بینوں کو اس موضوع پر بھی فلم بنانے کی سوجھی، محکمہ موسمیات نے ماحولیاتی تبدیلیوں کو دیکھ کر نیا سسٹم بنانے کی کوشش کی، جس سے وہ موسم کو اپنی مرضی سے کنٹرول کرتے ہیں، دوسال بعدسسٹم میں خرابی ہوگئی اور دنیا میں خطرناک طوفان بارش شروع ہوگئی نیویارک : خوفناک طوفان اور بارشیں دنیا میں زبردست تباہی مچادیں گی۔سسٹم کی خرابی سے پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں سے خوفناک بگولے اور آسمان سے اولوں کے بجائے برف کے گولوں کی بوچھاڑ بھی شروع ہو جاتی ہے، جس سے کسی بھی انسان کا بچ پانا نا ممکن ہو جاتا ہے ۔ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم جیواسٹورم موسمیاتی تبدیلیوں پربنائی گئی ہےموسمیاتی تباہ کاریاں ممالک کو نیست و نابود کر دیتی ہیں، جب ہی ایک سائنسدان ٹائم مشین کی بدولت مستقبل میں پہنچ کر اس طوفان کو روکنے کی کوشش کرتا ہے جس میں وہ کامیاب ہو پائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.