کاجول جو اپنے مداحوں کو سحر میں مبتلا رکھتی ہیں، ان کا منفردا سٹائل ہی مشہور ہونے کا سبب رہا

جدت ویب ڈیسک ::کاجول جو اپنے مداحوں کو سحر میں مبتلا رکھتی ہیں ، ان کا منفردا سٹائل ہی مشہور ہونے کا سبب رہاایک طویل عرصے تک راج کرنے والی بالی ووڈ کی مشور اداکارہ کاجول جنہوں نے ایک عرصے تک مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا بولی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات سے ہی اپنے مداحوں کے لئے بہت اہمیت کی حامل رہی ہیں۔ فیشن کی بات کی جائے تو کاجول ہمیشہ سے ہی خود کو بہترین طور پر لوگوں کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ مشرقی لباس ہو یا مغربی پہناوے، وہ سب میں ہی بہت دلکش نظر آتی ہیں۔ آج ہم آپ کو کاجول کی 10 ایسی تصاویر دکھا رہے ہیں جو یہ ثابت کردیں گی کہ ان کاا سٹائل ہی اب تک کے ان مشہور ہونے کا سبب رہا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.