حمائمہ کی اپنی جعلی نازیبا تصاویر پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکی

Hamaima threatens legal action against those who spread fake nasty photos

کراچی:جدت ویب دیسک: اداکارہ حمائمہ ملک نے ان کی جعلی نازیبا تصاویر پھیلا نے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔اداکار فیروز خان کی بہن اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹااسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میری کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہیں جنہیں بے ہودہ طریقے سے ایڈٹ کیا گیا ہے۔ یہ نہایت شرم کی بات ہے لوگ ایسا کیسے کرسکتے ہیں۔