سگریٹ نوشی جسمانی نظام پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟ آئیے دیکھیے

کراچی جدت ویب ڈیسک ؛کیا آپ جانتے ہیں تمباکو نوشی آپ کے اندرونی جسمانی نظام پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟تو آئیں پھر آج اس سگریٹ نوش روبوٹ سے ملیں جو آپ کو بتائے گا کہ سگریٹ نوشی آپ کے لیے کس قدر تباہ کن ہے۔امریکی ریاست میساچوسٹس میں بنایا گیا یہ روبوٹ اسموکر سگریٹ نوشی کے نقصانات کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔یہ روبوٹ دھواں جمع کرنے والے چیمبر اور ایک فلٹر کے ذریعے کام کرتا ہے۔ جیسے جیسے سگریٹ جلتی ہے دھواں اس فلٹر کے ذریعے گزرتا ہے۔اور صرف ایک سگریٹ کے بعد اس فلٹر کا کیا حال ہوجاتا ہے، آپ خود دیکھیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.