فاسٹ بائولر حسن علی بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں دھاک بٹھانے کیلئے تیار

جدت ویب ڈیسک :چیمپئنز ٹرافی میں حریف ٹیموں پر دھاک بٹھانے والے حسن علی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے۔چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ پانے والے پیسر کی خدمات کومیلا وکٹورینز نے حاصل کی ہیں۔ یاد رہے کہ فاسٹ بولر کی کسی بھی غیرملکی ٹوئنٹی20 لیگ میں یہ پہلی انٹری ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.