/

بھارتی فلم حسینہ پارکر کا ٹریلرز جاری

جدت ویب ڈیسک :بھارتی فلم حسینہ پارکر کا ٹریلرز جاری کردیا گیا اس موقع پر شردھا کپور نے کہا کہ میں نے اس فلم کے لئے اپنا وزن آٹھ کلو تک بڑ ھایا تھا امید ہے کہ میرے فین کو یہ میرا الگ کردار پسند آئے گا یہ فلم 18 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.