سی آئی اے ایجنٹ کو جان کے لالے پڑ گئے،جانیے

جدت ویب ڈیسک:،ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ان لاکڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔ ایکشن فلم ان لاکڈ کہانی ایک سی آئی اے کی سابق ایجنٹ کی ہے ۔نیویارک سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جسے اپنی جان کے لالے پڑ گئے ، لندن کو بائیولوجیکل حملے سے بچانے کے لئے اسے واپس بلایا جاتا ہے لیکن ایک سازش کا شکار ہو کر اسے اپنی جان بچانے کے لئے اسے ایک سابق فوجی کی مدد لینا پڑ گئی ۔ اداکارہ نومی ریپیس ، مائیکل ڈگلس، اور ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں نومی ریپیس ، مائیکل ڈگلس ، ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں ، یکم ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.