مووی ’زیک سنائڈرز جسٹس لیگ‘‘ کا ٹریلر جاری

ویب ڈیسک ::لاس اینجلس  بالی ووڈ مووی ’زیک سنائڈرز جسٹس لیگ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔انسانیت پر یقین کے ساتھ خطرناک دشمن سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیاری کی کہانی  کی فلم 18 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔