پہلے ۔۔۔دوپھرطلاق دونگا‘ احمد بٹ کاحمیر اارشد سے شرمناک مطالبہ

Arshad Butt

لاہور جدت ویب ڈیسک گلوکارہ حمیر اارشد کو طلاق دینے کےلئے ان کے شوہر احمد بٹ نے حق مہر معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیر اارشد اور انکے شوہر کے درمیان طویل عرصے سے اختلافات چل رہے تھے اور نوبت علیحدگی تک پہنچ چکی ہے ۔اس سے قبل احمد بٹ نے بیٹے کو سپرد کرنے کے عوض حمیر اارشد سے گھر اپنے نا م منتقل کرنے کی شرط عائد کی تھی لیکن گلوکارہ نے انکار کر دیا تھا تاہم اب احمد بٹ نے حمیر اارشد کو طلاق دینے کےلئے حق مہر نقد 15لاکھ روپے اور30تولے سونا معاف کرنے کی شرط رکھی ہے مگر حمیر اارشد نے اس سے بھی انکا رکر دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جب دونوں سے رابطے کی کوشش کی تو رابطہ نہ ہو سکا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.