ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے

/

ویب ڈیسک  :پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترک سیریز ارطغرل غازی میں 62 سالہ اداکار حسین اوزے نے مرکزی کردارادا کرنے والے ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کیا تھا ۔

سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے  پروڈیوسر محمد بوزداغ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شئیر کرکے دنیا بھر میں موجود مداحوں کو  حسین اوزے کے انتقال سے متعلق اطلاع دی ہے۔

 

https://twitter.com/EsBilgic_trk/status/1422532976974389249

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

کمانڈر تازہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے خود کو تیار کریں اور ہر طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔آرمی چیف

Next Story

جیل میں قاتل کو گھر کا کھانا کیوں مل رہا ہے؟یاسر حسین، وزیراعظم عمران خان سے شدید ناراض

Latest from اہم خبریں