#FederalMinisterforPlanning #AsadOmar #Pakistan #Karachi #Kashmir

چاہتے ہیں دنیا دیکھے کشمیر میں کیا ہورہا ہے ،اسد عمر

//

لاہور: جدت ویب ڈیسک:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چاہتے دنیا دیکھے کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میںانہوں نے کہا کہ فرق سادہ ہے فواد چوہدری ،ہم چاہتے ہیں کہ دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اور وہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اسے چھپانا چاہتے ہیں۔ صحیح اور غلط میں فرق اس سے زیادہ واضح نہیں ہو سکتا.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

قوم کو اپنی پولیس کے شہدا پر فخرہے،بلاول بھٹو

Next Story

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

Latest from اہم خبریں