ایمان نے اداکاری کی بجائے ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکارہ ایمان نے اداکاری کی بجائے ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دینا شروع کر دی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایمان علی حال ہی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش مستردکرچکی ہیں البتہ وہ کمرشلزاور برانڈ ماڈلنگ باقاعدگی سے کررہی ہیں۔ ایمان علی نے چندروزقبل ایک مشہور جیولری برانڈ کا شوٹ کرایا جس کی تشہیری مہم اب شروع کردی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.