شاہد آفریدی نے عمران خان سے خوشیاں چھین لیں

Imran Khan

لاہور جدت ویب ڈیسک قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف قوم سے مخلص ہیں،عمران خان ابھی انتظار کریں،انہیں بھی منزل مل جائے گی ۔ پانامہ کیس کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پی کے میں اچھا کام کررہے ہیں اور انہیں اس میں مزید بہتری لانی چاہیئے تاکہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں کہ عمران محب وطن آدمی ہیں اور اگلا وزیر اعظم بھی انہیں ہی ہونا چاہیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.