بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیا کیاسلوک ہوتا ہے؟،جانیے

جدت ویب ڈیسک : بھارت کی ریاست ہریانہ میں بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے، جان کر آپ اپنے ملک پاکستان کی قدر ضرور کریں گے ،بھارت میں مسلمانوں سے زبردستی بھارت ماتا کا نعرہ لگوایا جاتا ہے ،اور سرعام بات نہ ماننے والےپھل فروش کی پٹائی لگا دی اور مقدمہ درج کرکے پولیس کو پکڑا دیا جاتا ہے پھر کون باہر نکالے جیل سے قید لمبی ہی ہوتی جاتی ہے ، آپ خود ہی دیکھیے کیسے ایک مسلمان کو غدار کہا جارہا ہے

https://www.facebook.com/abplive/videos/1844124395605576/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.