کسی لڑکی نے منہ نہ لگایا توبھارتی شخص نے چوہیا سے شادی کر لی

جدت ویب ڈیسک : کسی لڑکی نے منہ نہ لگایا توبھارتی شخص نے چوہیا سے شادی کر لی بھارتی شہر بنگلور میں ، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کر لی، اس کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے میں اس کی بیوی چل بسی تھی جس کے بعد وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.