#IndiarefusestoAllowforeign #JournaliststovisitPakistan

بھارت کا غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار

//

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت تمام خودمختار صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں بھی جانے اور حقائق رپورٹ کرنے کی اجازت دے۔واضح رہے کہ آئین کے آرٹیکل 13 کے تحت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 13 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، غیر ملکی صحافیوں نے 5 اگست کو آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

Next Story

دنیا کی 14 بلند ترین پہاڑیاں سر کرنا چاہتا ہوں‘ شہروز کاشف

Latest from اہم خبریں