بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں کرکٹرز بھی حصہ بن گئے

Indian Cricketers During Corona pandemic Help People
Indian Cricketers During Corona pandemic Help People

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک:بھارت میں کرونا وائرس کے خلاف مہم میں کرکٹرز بھی حصہ بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے مشن آکسیجن انڈیا کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ہیں۔

آسٹریلین فاسٹ بولر پیٹ کمنز 50 ہزار امریکی ڈالر اور بریٹ لی ایک بٹ کوائن عطیہ کر چکے ہیں جس کی مالیت 41 ہزار بھارتی روپے ہے۔

مشن آکسیجن انڈیا کا مطلب دیگر ممالک سے آکسیجن درآمد کر کے بھارت کے زیادہ سے زیادہ ہسپتالوں میں اس کی دستیابی کویقینی بنانا ہے تاکہ انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.