دپیکا کی وہ چیزجسے خوبصورت بنانے کیلئے سیکڑوں لوگ۔۔۔۔

hot sexy Indian film actress

لاہور جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں آجکل فلم پدماوتی کی دھوم ہے۔ رام لیلا اور باجی راؤ مستانی جیسی کلاسک فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی دپیکا اب پدماوتی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی جو اپنی فلموں کی تیاری کیلئے مشہور ہیں، انہوں نے اس فلم کیلئے بھی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ پدماوتی کے کردار کے لیے جو جیولری استعمال کی گئی ہے اس میں 400 کلو گرام سونا استعمال کیا گیا ہے جبکہ 200 کاریگروں نے اس قدیم راجپوتانہ انداز کے گہنوں کو تیار کرنے کیلئے دن رات محنت کی ہے۔ ان میں سے زیادہ گہنوں کو ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے۔ تاریخی فلم’’ پدماوتی‘‘17 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بن گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.