یوم آزادی پر پاکستان کوبھارتیوں کا تحفہ، جانیے

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک :: پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے ، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ “ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں ، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا لوث پیغام دیا گیا ہے ۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے ، ، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے ۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.