زیر التوا صحا فیو ں کی ہا ئو سنگ سوسائٹی کا مسئلہ جلد حل کیا جا ئے گا،ناصرشاہ

Informtion Minister Sindh

کراچی جدت ویب ڈیسک صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ سید نا صر حسین شا ہ سے پریس کلب کے 5رکنی وفد صدر پریس کلب سراج احمد ،جنر ل سیکریٹری مقصو د احمد یو سفی کی قیا دت میں انکے دفتر میں ملا قا ت کی ۔اس مو قع پر سیکریٹری اطلا عا ت عمرا ن عطا ئ سومرو ،سیکریٹری محنت عبدالرشید سو لنگی ،کمشنر سو شل سیکریٹری فا رو ق لغا ر ی ،پر یس کلب کے عہدیدا را ن سعید سر با زی ،نعمت خا ن اورشمس کیریو بھی مو جود تھے ۔وفد نے صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ نا صر حسین شاہ کو صحا فیو ں نے پریس کلب کے ہیلتھ کا ر ڈ کے حوالے سے پیش رفت سے آگا ہ کیا ،اجلا س کے بعد وفد نے صحا فیو ں کی فلا ح و بہبو د ،علا ج و معا لجے اور ما لی امداد کے حوالے سے صحا فیو ں کی ہیلتھ کا ر ڈ ،انشو رنس کی سہو لیا ت کے حوالے سے تجا ویز دیں ۔انہو ں نے 1996سے التوا ئ میں پڑ ے ہو ئے ملیر ترقیاتی ادا ر ے و لیا ر ی تر قیا تی ادا ر ے میں صحا فیو ں کی رہا ئشی اسکیم کے حوالے سے بھی آگا ہی دی اور بتا یا کہ پیپلز پا ر ٹی کی حکومت نے ہمیشہ صحافیوں کی فلا ح و بہبو د کے لئے ٹھو س اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں ۔محتر مہ بے نظیر بھٹو کی جا نب سے اعلا ن کر د ہ رہا ئشی اسکیمو ں کی الاٹمنٹ بھی زیر التوا ئ ہے ۔صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے پریس کلب کے وفد کو یقین دلا یا کہ انکے تما م مسائل جلد حل کرانے اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ سے را بطہ کر کے زیر التوائ الا ٹمنٹ ،ہیلتھ کا رڈ ،انشو ر نس ،سا لا نہ گرا نٹ جلد لیز کرائی جائے گی ۔انہو ں نے کہا کہ صحا فیو ں نے ہمیشہ جمہو ر ی اقدا ر اور روا یا ت کی با لا دستی کے لئے پیپلز پا ر ٹی کے ساتھ شا نہ بشا نہ جدوجہد کی ہے محتر مہ شہید بے نظیر بھٹو کے وعدے کی تکمیل میں اب مزید کو ئی تا خیر نہیں کی جا ئے گی تما م معا ملا ت بخو بی حل کئے جائینگے ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے 6ستمبر یو م دفا ع کے حوالے سے شہدا ئ کو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ 6ستمبر ہما ر ی تا ریخ میں جرا ت اور اتحا د کی علا مت ہے 6ستمبر قو م اور افوا ج پاکستا ن بھا ر تی جا رحیت کے سامنے سیسہ پلا ئی ہو ئی دیوا ر ثا بت ہو ئے ۔انہو ں نے کہا کہ ذوالفقا ر علی بھٹو کے ایٹمی پرو گرا م کی بدولت آج پا کستا ن کا دفا ع مضبو ط اور نا قا بل تسخیر ہے ۔انہو ں نے پا ک افوا ج کی مثا لی جد و جہد کو بھی سرا ہتے ہو ئے کہا کہ قوم اور افوا ج کے اتحا د سے جلد شدت پسندی کو ہمیشہ کےلئے دفن کر دینگے ۔شدت پسندوں کے خلا ف بر سریپیکا ر جوا ن اور افسرا ن کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے انہیں سلا م پیش کر تے ہیں ۔کشمیر اور دیگر مما لک میں ظلم و بر بریت کا جلد خا تمہ ہو گا ۔بھا ر تی ظلم بھی بہت جلد شکست سے دو چا ر ہو گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.