چار ملکی ہاکی فیسٹیول میں گرین شرٹس کو تین ایک سے پھر شکست فائنل کی دوڑ سے باہر

جدت ویب ڈیسک :چار ملکی ہاکی فیسٹیول میں پاکستان کو دوسری شکست ہو گئی۔ جاپان نے گرین شرٹس کو تین ایک سے ہرا دیا۔ شرمناک شکست کے بعد پاکستان فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گیا۔ پاکستان اپنا آخری میچ کل نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا۔ ایونٹ کا فائنل 12 نومبر کو کھیلا جائے گا۔پہلے معرکے میں میزبان کینگروز نے قومی ٹیم کو نو ایک سے پچھاڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.