آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

جدت ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات میں باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معزز مہمان نے خطے میں امن کے قیام کیلئے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہااور کہا پاکستان کی قربانیاں اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.