جدت ویب ڈیسک :۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کور ہیڈ کوارٹرز جنوبی کمانڈ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے خوشحال بلوچستان پروگرام میں سماجی ومعاشی ترقی اور سلامتی کے امور سر فہرست ہیں۔اجلاس میں خوشحال بلوچستان کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا جائیگا۔