جدت ویب ڈیسک ـ:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جایود باجوہ نے پشاور میں ہونے والے خوش کش حملے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی شہادت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہماری سرزمین پر ہونے والے حملوں کے باوجود ہمارے عزم بلند ہیں۔
"Salute to supreme sacrifice of our Police comrade AIG Noor. Our determination remains undeterred against threats to our motherland" COAS. pic.twitter.com/CQOZPzcmIs
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 24, 2017