/

بھارتی جنگی جنون، ایل او سی پر فائرنگ، شہری شہید،کئی زخمی ,کئی بھارتی مورچے تباہ کر دئیے

جدت ویب ڈیسک : (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری کے قریب چارواہ سیکٹر میں سلہریاں گاؤں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار شہری شہید ہو گئے ۔پنجاب رینجرز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی بھارتی مورچے تباہ کر دئیے،بھارتی فوج نے ایک بار پھرسرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چار واہ سیکٹرمیں شیلنگ کرتے ہوئے دو خواتین سمیت چار افراد کو شہید کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.