/

پاکستان الیوان نے، یوکے میڈیا کو 133 رنز سے شکست دے دی پوراعلاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا

جدت ویب ڈیسک ِ:میران شاہ میں پاک آرمی کے زیر اہتمام میں پاکستان الیوان نے، یوکے میڈیا کو 133 رنز سے شکست دی،دھواں دار بیٹنگ اور شاہد آفریدی کے چوکے چھکے نے مخالف ٹیم کو ہار پر مجبور کردیا ، پورے علاقے میں پاکستان زندہ باد اور پاک آرمی زندہ باد کے نعرے ، عوام کا جوش وخروش،دیدنی ، فاٹا کی عوام کےلیے آج عید کا سماں فاتح ٹیم کا گراؤنڈ کا چکر ، شائقین سے داد وصول کی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.