جیکولین فرنینڈس، سلمان خان کی فلم کک سے آؤٹ ، کیوں ؟

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم کک2کا حصہ نہیں ہوں گی ۔بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان خان کی فلم کک میںجیکولین فرنینڈس تھیں اور اب فلم کے ہدایتکار ساجد نادیدوالا نے اعلان کیا ہے کہ فلم کک کے سیکوئل میں جیکولین نہیں ہوں گی بلکہ ان کی جگہ پر کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.